ماہنامہ بھائی جان

اردو زبان میں بچوں کا رسالہ
(بھائی جان (رسالہ) سے رجوع مکرر)

ماہنامہ بھائی جان کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان میں بچوں کا ایک معیاری رسالہ تھا جسے جنگ گروپ آف پبلی کیشنز شائع کرتا تھا۔ اس ماہنامہ کا اجرا جون 1951ء کو ہوا اور اس کے مدیران میر جمیل الرحمان اور شفیع عقیل شامل تھے۔[1] یہ رسالہ گیارہ سال جاری رہا۔

مدیرمیر جمیل الرحمان
شفیع عقیل
شعبہبچوں کا ادب
دورانیہماہانہ
ملک پاکستان
مقام اشاعتکراچی
زباناردو

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ص 62، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء