بھائی دوج بھارت اور نیپال کا ایک تہوار ہے جسے ہندو اپنی تقویم کے کارتک مہینے میں مناتے ہیں، یہ تہوار دیوالی کے دوران میں آتا ہے۔ اس دن کو بھی رکشا بندھن کی طرح منایا جاتا ہے۔ بہنیں اپنے بھائیوں کو تحفے پیش کرتی ہیں اور بھائی انہیں کچھ عنایت کرتے ہیں۔

بھائی دوج
Tilak of 7 colors is applied on the forehead
عرفیتبھاؤ بیج, بھائی ٹیکا, بھائی پھونٹا
منانے والےہندو
قسممذہبی، بھارت، نیپال
اہمیتنیپال میں عوامی تعطیل
تاریخکارتیک Shukla Dwitiya
تکرارسالانہ

جنوبی ہند میں یہ تہوار یم دویتیا کے نام سے منایا جاتا ہے۔

قومی اہمیت ترميم

اس تہوار کی قومی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

بیرونی روابط ترميم