بھارتی اچریکر ایک مراٹھی اور ہندی تھیٹر ، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ہندوستانی سنیما میں متعدد فلموں کا حصہ رہی ہیں۔ بھارتی اچریکر کو دوردرشن شو کی مسز ویگل کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ [2]

بھارتی اچریکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی گرافی

ترمیم

فلمیں

ترمیم
  • حال دل (2001) ہندی
  • اپنے پرائے (1980) ہندی
  • برج بھومی (1982) برج بھاشا
  • سنجوگ (1985) ہندی
  • سر سنگم (1985) ہندی
  • چمیلی کی شادی (1986) ہندی
  • ایشور (1989) ہندی
  • بیٹا (1992) ہندی
  • پھر بھی دل ہے ہندوستانی (2000) ہندی
  • لٹل جان (2001) ہندی / انگریزی
  • زندگی خوبصورت ہے (2002) ہندی
  • دیواسن دیواس (2006) مراٹھی
  • فلیورز(2003) انگریزی
  • ساچیا آٹ گھرت (2004) مراٹھی
  • فرینڈشپ (2000) ہندی
  • سنائے چوگھڈے (2008) مراٹھی
  • اگلی اور پگلی (2008) ہندی
  • ویلو (2008) مراٹھی
  • اگلے سے رائٹ (2009) ہندی
  • اردھنگی مراٹھی
  • دیسی بوائز (2011) ہندی
  • راسکلز (2011) ہندی
  • چشمِ بددور (2013) ہندی
  • لنچ باکس (2013) ہندی
  • ایف یو: فرینڈشپ ان لمیٹڈ (2017) مراٹھی
  • پٹیل کی پنجابی شادی (2017)
  • پوسٹر بوائز (2017)
  • قلی نمبر 1 (2020) ہندی

ٹیلی ویژن

ترمیم
  • آ بیل مجھے مار ہندی
  • کچی دھوپ ہندی
  • ویگل کی دنیا بطور مسز ویگل ، ہندی
  • شریمتی شرما نا کہتی تھی، ہندی
  • تیری بھی چپ میری بھی چپ، ہندی
  • لاپتا گنج۔ بطور مکندی لال کی ساس
  • چڑیا گھر - بِلو بوا
  • سومت سنبھل لے گا - بطور ڈولی (سومت کی والدہ)
  • میں کب ساس بنوںگی
  • سیا کے رام
  • سون پری- بطور اسکول پرنسپل
  • کیا ہوگا نمو کا (2006)
  • ویگل کی دنیا - نئی پیڑھی نئے قصے - بطور رادھیکا ویگل (2021 – موجودہ تاریخ تک)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "बासु चटर्जी को याद करते हुए भारती आचरेकर ने कहा- 'फिल्ममेकिंग में था थिएटर का स्टाइल'". Dainik Jagran (ہندی میں). Retrieved 2020-07-12.
  2. "Bharti Achrekar makes a comeback - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-26

بیرونی روابط

ترمیم