بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ2001-02ء
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے یکم نومبر سے 20 نومبر 2001ء تک دو ٹیسٹ میچوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے یہ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی تھی اس سیریز کو سچن ٹنڈولکر کی طرف سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹیمپرنگ کے جوالے سے ایک افسوس ناک واقعے کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے۔
بھارت جنوبی افریقہ میں 2001-02ء | |||||
جنوبی افریقہ | بھارت | ||||
تاریخ | 1 نومبر – 20 نومبر 2001ء | ||||
کپتان | شان پولاک | سوربھ گانگولی | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ہرشل گبز (316) | سچن ٹنڈولکر (193) | |||
زیادہ وکٹیں | شان پولاک (16) | جواگل سری ناتھ (13) | |||
بہترین کھلاڑی | ہرشل گبز (جنوبی افریقہ) |
ٹیسٹ میچ
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم3-6 نومبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- وریندر سہواگ (بھارت) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی