بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2024ء

بھارتی کرکٹ ٹیم جولائی 2024ء میں زمبابوے کا دورہ کرنے والی ہے، پانچ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (ٹی 20 آئی) میچ کھیلے جائیں۔ فروری 2024ء میں، زمبابوے کرکٹ (ZC) نے فکسچر کی تصدیق کی۔[1][2]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2024ء
زمبابوے
بھارت
تاریخ 6 – 14 جولائی 2024
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zimbabwe to host India for T20I series"۔ Zimbabwe Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2024 
  2. "Zimbabwe announce T20I series at home against India"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2024