بھارت میں صحت (انگریزی: Health in India) بھارت میں مردم شماری، 2011ء کے مطابق یہاں کی کل آبادی 1.21 ہے جس میں 0.62 مرد اور 0.588 خواتین ہیں۔[1] ریاستوں کے مابین صحت کے متعلق خاصا فرق دیکھے کو ملتا ہے۔ کیرلا میں دوران میں زچگی اموات کی شرح 6 فی 1000 ولادت ہے[2] تو وہیں اتر پردیش میں 64 فی ہزار ولادت ہے۔[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. National Health Profile 2017 (PDF)۔ Central Bureau of Health Intelligence۔ 19 مئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021 
  2. National Family Health Survey – 4, State Fact Sheet – Kerala (PDF)۔ 19 مئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021 
  3. National Family Health Survey – 4, State fact sheet – Uttar Pardesh (PDF)۔ 19 مئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021