بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

بھارتی کرکٹ بورڈ
(بھارت کرکٹ بورڈ سے رجوع مکرر)

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (انگریزی: Board of Control for Cricket in India) بھارت کا کرکٹ بورڈ ہے جس کا مرکزی دفتر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم سے قریب میں واقع ہے۔[3] یہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔[4][5][6] بی سی سی آئی کی بنیاد دسمبر 1928ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ ملک بھر میں موجود متعدد صوبائی کرکٹ تنظیموں کا ایک اتحاد ہے جن میں سے ہر ایک اپنا نمائندہ بی سی سی آئی کے لیے منتخب کرتا ہے اور وہ سب مل کر بی سی سی آئی کا صدر منتخب کرتے ہیں۔ آر ای گرانٹ گوون بی سی سی آئی کے پہلے صدر تھے اور انتھونی ڈی میلو ان کے سکریٹری تھے۔[7] بمطابق بمطابق May2023 راجر بنی بی سی سی آئی کے صدر ہیں اور جے شاہ سکریٹری ہیں۔[8][9]

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ
BCCI
کھیلکرکٹ
اختیاراتبھارت
تاسیس1928ء (1928ء)
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق31 مئی 1926ء (31 مئی 1926ء)
علاقائی الحاقایشین کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق19 ستمبر 1983
صدر دفتروانکھیڈے اسٹیڈیم
مقامچرچ گیٹ، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
صدرراجر بنی[1]
نائب صدرراجیو شکلا[1]
سیکرٹریجے شاہ[1]
تربیت کارراہول ڈریوڈ
تربیت کاررمیش پوار[2]
آمدنی100,000 کروڑ (امریکی $14 بلین) (FY 2017–18)سانچہ:Citation Needed
کفیلOppo، پے ٹی ایم، Nike، پیپسی مشروب، Hyundai، Janalakshmi
باضابطہ ویب سائٹ
www.bcci.tv
بھارت کا پرچم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Roger Binny elected 36th BCCI president"۔ Hindustan Times۔ 18 اکتوبر 2022۔ 18 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  2. "Ramesh Powar appointed Head Coach of Indian Women's Cricket team"۔ BCCI News۔ 13 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  3. "THE BOARD OF CONTROL FOR CRICKET IN INDIA"۔ www.bcci.tv۔ 17 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022 
  4. "Explained: … board set to earn per ICC revenue …"۔ Wisden۔ 11 مئی 2023۔ 02 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2023 
  5. "BCCI spearheading Covid-hit world? Listing revenues of top 10 richest cricket boards in 2021."۔ Times Now۔ 20 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2021 
  6. "BCCI among the richest sporting bodies, boasts 5,300 crore revenue"۔ Financial Express۔ 29 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 
  7. "The Board of Control for Cricket in India"۔ 30 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019