بھارت کی بارڈر سیکیوریٹی فورس کا یوم طلوع
«بھارت کی بارڈر سیکیوریٹی فورس کا یوم طلوع» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
یوم طلوع یا Rising Day بھارت میں قائم بارڈر سیکیوریٹی فورس کی خدمات کو دکھانا اور انھیں منانے کا مخصوص دن ہے۔ اس تنظیم کو دسمنر 1، 1965 میں بنایا گیا تھا اور یہی دن کئی تقاریب کا انعقاد عمل میں آتا ہے۔ یہ تنظیم 288.95 کیلومیٹر وسیع بھارت پاکستان سرحد اور 4,096.70 کیلومیٹر بھارت بنگلہ دیش سرحد کی دیکھ ریکھ کرتی ہے۔[1][2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Border Security Force celebrating its 49th Raising Day | India News
- ↑ "52nd Raising Day of BSF observed..."۔ 2017-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-13