یوم علاقائی فوج (بھارت)

بھارت میں علاقائی فوج ایک رضاکار، جُزوقتی "شہریوں کی فوج" ہے۔ اس میں وہ لوگ شامل ہیں جو پیشہ ور فوجی نہیں ہیں مگراپنے طور ملک کا دفاع کرتے ہیں۔ ہر سال یہ دن 9 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن ملک کے وزیر اعظم کی جانب سے یوم علاقائی فوج پریڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔[1]

اس تقریب کا مقصد علاقائی فوج کی خدمات کا اعتراف اور خدمات انجام دینے والے ہونہار فوجیوں کی حوصلہ افزائی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم