بھارت کے قومی کھیل
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بھارت کے قومی کھیل کھیل کے میدان کا اہم ایوینٹ ہے جو بھارت میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ مختلف زمروں کے کھیلوں پر مشتمل ہے جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے کھلاڑی ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں۔ ابتدا میں اس کا نام بھارتی اولمپک گیمس تھا، جسے بھارت کے قومی کھیل کا اب نام دیا گیا ہے۔
Indian Olympic Association भारतीय ओलम्पिक संघ بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن | |
مخفف | NG |
---|---|
شعار | Get Set Play تیار ہو، کھیلو |
اول منعقدہ | 1924ء |
سلسلہ وقوع | 2 سال |
آخر منعقدہ | 2015ء |
صدر دفتر | نئی دہلی |