بھوانی پرساد مشر (پیدائش 29 مارچ 1913 - وفات 20 فروری 1985) ہندی کے مشہور شاعر اور گاندھی وادی مفکر تھے۔ وہ دوسرا سپتک کے پہلے شاعر ہیں۔ گاندی کے افکار وخیالات کا اثر اوران کی جھلک ان کی شاعری میں صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ان کا پہلا مجموعہ "گیت فروش" اپنے جدید اسلوب کی وجہ سے کافی ہردلعزیز ہوا۔ پیار سے لوگ ان کو بھوانی بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb131731277 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb131731277 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#KASHMIRI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
بھوانی پرساد مشر
معلومات شخصیت
پیدائش 29 مارچ 1913ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوشنگ آباد ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 1985ء (72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارسینگھپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Buni Huyi Rassi ) (1972)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں