بھولا (فلم)
بھولا (انگریزی: Bholaa) 2023ء کی ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی نو نوئر ایکشن تھرلر فلم جس کی ہدایت کاری اجے دیوگن نے کی ہے اور مشترکہ طور پر اجے دیوگن ایف فلمز، ریلائنس انٹرٹینمنٹ، ٹی سیریز فلمز اور ڈریم واریر نے پروڈیوس کی ہے۔
بھولا | |
---|---|
ملک | بھارت |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt15302222 | |
درستی - ترمیم |