بھوپالوالہ (انگریزی:Bhopalwala)پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔[1] بھوپالوالہ کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ حاصل ہے، 2017ء کے مطابق اس کی آبادی 20155 ہے،

شہر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع سیالکوٹ
حکومت
 • چیرمین اربن یونین کونسل بھوپالوالہچوہدری غلام محی الدین چیمہ المعروف مون چیمہ
آبادی (1998)
 • کل35,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔