بھگٹال (انگریزی: Bhagtal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل تھوہا محرم خان کا حصہ ہے اس کی حدود میں ایک چھوٹا ڈیم ہے جسے بھگٹال ڈیم کہا جاتا ہے[1]

ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ویب سائٹhttp://www.bhagtal.webs.com

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhagtal"