بھگٹال ڈیم
ولانہ ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل تلہ گنگ کے ایک گاؤں بھگٹالکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 25 کلومیٹر میانوالی روڈ پر واقع ہے اس کی لمبائی 210 فٹ اور اونچائی 75 فٹ اس میں 1144 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کی گنجائش ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[1]