بھیراوا گلیڈی ایٹرز ایک پیشہ ور کرکٹ فرنچائز ٹیم ہے جو بھیرہوا شہر، نیپال میں واقع ہے جو ایورسٹ پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ کپتان شرد ویساوکر کی قیادت میں [1] وہ لیگ کے 2017ء اور 2018ء ایڈیشن کے فائنل میں پہنچے [2] جس میں وہ بالترتیب 1 اور 14 رنز سے برات نگر واریئرز اور للت پور پیٹریاٹس سے ہار گئے۔ [3]

بھیراوا گلیڈی ایٹرز
भैरहवा ग्लाडियटर्स
عرفگلیڈی ایٹرز
لیگایورسٹ پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانشرد ویساوکر
کوچپبوڈو داسانائیکے
بلے بازی کوچN/A
فیلڈنگ کوچN/A
مالکآدتیہ سنگھائی (ساگرماتھا سیمنٹ اور تریوینی گروپ)
معلومات ٹیم
شہربھیراوا
رنگ  اورنج ,   پیلا
تاسیس2017؛ 8 برس قبل (2017)
سدھارتھ رنگسالا
گنجائش1000
ثانوی ہوم گراؤنڈتریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ
ثانوی گراؤنڈ کی گنجائش20000
تاریخ
ایورسٹ پریمیئر لیگ جیتے0 (ایورسٹ پریمیئر لیگ) (ٹی-20)
قابل ذکر کھلاڑینیپالشرد ویساوکر
بنگلادیشتمیم اقبال
سری لنکااپل تھرنگا
متحدہ عرب اماراتمحمد نوید
نیپالعارف شیخ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Everest Premier League: Lalitpur Patriots, Malla claim maiden title". kathmandupost.ekantipur.com.np (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-12-12. Retrieved 2019-12-11.
  2. "Malla, Vesawkar stake claims to coveted title". kathmandupost.ekantipur.com.np (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-12-12. Retrieved 2019-12-12.
  3. "Lalitpur Patriots win EPL crown". The Himalayan Times (امریکی انگریزی میں). 23 دسمبر 2018. Retrieved 2019-12-11.