شرد ویساوکر (پیدائش: 9 اکتوبر 1988ء) نیپال کا ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ [1] انھوں نے نیپال کے لیے مارچ 2004ء میں متحدہ عرب امارات کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔ [2] وہ اگست 2018ء میں نیدرلینڈ کے خلاف نیپال کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلنے والے گیارہ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ شرد ویساوکر بین الاقوامی سنچری بنانے والے تیسرے نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہیں جب انھوں نے فروری 2010ء میں آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو کے دوران فجی کے خلاف 134 گیندوں پر ناقابل شکست 105 رنز بنائے۔ [3]

شرد ویساوکر
ذاتی معلومات
پیدائش (1988-10-09) 9 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس)
دبئی
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 11)1 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ19 ستمبر 2021  بمقابلہ  سلطنت عمان
پہلا ٹی20 (کیپ 11)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2021 فروری 2022  بمقابلہ  کینیڈا
ٹی20 شرٹ نمبر.5
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2013اے پی ایف (نیشنل لیگ) (اسکواڈ نمبر. 5)
2014–2014پنچکنیا تیج (این پی ایل)
2015–2015سدور پشچیمانچل اکیڈمی (ایس پی اے کپ)
2017-presentبھیراوا گلیڈی ایٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 17 5 39 40
رنز بنائے 310 189 1037 600
بیٹنگ اوسط 23.84 27.00 32.40 25.00
100s/50s 0/0 0/2 0/8 0/0
ٹاپ اسکور 40 89 89 44
گیندیں کرائیں 18 84 325 24
وکٹ 0 2 10 0
بالنگ اوسط 20.00 23.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/35 4/28
کیچ/سٹمپ 6/– 3/– 3/– 11/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 فروری 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sharad Vesawkar"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015 
  2. "United Arab Emirates v Nepal at Sharjah, Mar 25-27, 2004 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015 
  3. "Nepal v Fiji at Kirtipur, Feb 24, 2010 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015