بھین
بھین (انگریزی: Bheen) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ گاؤں یونین کونسل کا مرکز ہے[1] بھیں (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -18 ہے)۔[2] بھیں چکوال شہر سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے، بھیں کے مغرب میں ڈھوک مرید، ڈھوک چھچھ، ڈھوک اقبال آباد، ڈھوک ڈھوکیاں، ہڈالہ شمال میں پاشہان، ڈھوک دندی والی اور ڈھوک کمال مشرق میں ڈھوک کھنڈوا، کہوٹ، کھینگر، ڈھلیانہ، کوٹلہ اور موہڑہ ملیاراں جبکہ جنوب میں موہڑہ کُد لتھی، صابہ راجگان، صابہ ملیاراں اور امیرپور منگن واقع ہیں۔
بھین | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bheen"
- ↑ https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
|
|