بہاولپور ہوائی اڈہ
بہاولپور ہوائی اڈا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر بہاولپور سے 10 کلومیٹر باہر واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے کی رن وے کی لمبائی 9،345 فٹ ہے۔ یہ ہوائی اڈا زیادہ تر بہاولپور کے شہریوں کو سہولت فراھم کرتا ہے۔
بہاولپور بین الاقوامی ہوائی اڈا Bahawalpur International Airport بہاولپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | ضلع بہاولپور، پنجاب | ||||||||||
محل وقوع | بہاولپور | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 392 فٹ / 119 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 29°20′53″N 071°43′04″E / 29.34806°N 71.71778°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
ہوائی جہاز کمپنیاں
ترمیماس ہوائی اڈے پر صرف پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ہوائی جہاز چلاتی ہے۔ اس ہوائی اڈے کا رابطہ جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاہور اور اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا کے ساتھ قائم ہے جہاں سے پروازیں اس ہوائی اڈے پر آتی ہیں۔
مزید
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بہاولپور ہوائی اڈہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |