علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا

لاہور ، پاکستان میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈہ

علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا جو پہلے لاہور بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا تھا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کا نام مشہور شاعر اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں۔ علامہ اقبال ٹرمینل، حج ٹرمینل اور کارگو ٹرمینل ہیں۔ ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 20024 فٹ ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے ہوائی اڈوں میں شمار ہوتا ہے۔

علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
Allama Iqbal International Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتلاہور
محل وقوعلاہور، پنجاب، پاکستان
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے698 فٹ / 213 میٹر
متناسقات31°31′17″N 74°24′12″E / 31.52139°N 74.40333°E / 31.52139; 74.40333متناسقات: 31°31′17″N 74°24′12″E / 31.52139°N 74.40333°E / 31.52139; 74.40333
ویب سائٹwww.lahoreairport.com.pk
نقشہs
لاہور میں ہوائی اڈے کا مقام
لاہور میں ہوائی اڈے کا مقام
LHE is located in پنجاب، پاکستان
LHE
LHE
LHE is located in پاکستان
LHE
LHE
پاکستان میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
18R/36L 8,999 2,743 ایسفلت
18L/36R 11,024 3,360 کنکریٹ
اعداد و شمار (2016)
مسافر4,724,694
کارگو ٹن81,148
ماخذ: World Aero Data DAFIF[1][2]
اعداد و شمار از پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی[3]
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا , لاہور

ایئر لائنز اور منزلیں ترمیم

مسافر ترمیم

ایئر لائنزمقامات
ایئر عربیہ راس الخیمہ
ائیر بلو ابوظبی، دمام، دبئی، جدہ، کراچی، مدینہ، مسقط، ریاض، شارجہ، سیالکوٹ
امارات (ائیر لائن) دبئی
اتحاد ائیر ویز ابوظبی
گلف ایئر بحرین
کویت ائیرویز کویت
مہان ایئر مشہد
Malindo Air کوالالمپور
عمان ایئر مسقط
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ابوظبی، برشلونہ,[4] بیجنگ–دار الحکومت، کوپن ہیگن، دمام، دہلی، دوحہ، دبئی، اسلام آباد، جدہ، کراچی، کوالالمپور، کویت، لندن–ہیتھرو، مانچسٹر، مدینہ، میلان–مالپنسا، ملتان، مسقط، نیو یارک–جے ایف کے، اوسلو–گاردرموئن، پیرس–چارلس ڈیگال، کوئٹہ، رحیم یار خان، ریاض، صلالہ,[5] ٹوکیو-ناریتا، ٹورانٹو–پیرسن
قطر ائیرویز دوحہ
سعودی عربین ایئر لائنز ریاض، جدہ
سیرین ایئر کراچی
شاہین ایئر ابوظبی، بنکاک–سوورنابھومی,[6] دمام، دبئی، گوانگژو، جدہ، کراچی، کویت، مسقط، کوئٹہ، ریاض
سری لنکن ائیرلائنز کولمبو
تابان ائیر موسمی: مشہد
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل بنکاک–سوورنابھومی
ترکش ایئرلائنز استنبول
ازبکستان ائیرویز تاشقند[7]

فضائی ادارے ترمیم

مزید ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. OPLA کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  2. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر LHE ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).
  3. Pakistan Civil Aviation Authority "Airport Statistics" (PDF)۔ 28 مارچ 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017 
  4. "PIA advertisement promoting برشلونہ resumption"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017 
  5. UBM (UK) Ltd. 2017۔ "Pakistan بین الاقوامی W16 بین الاقوامی route additions"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017 
  6. "Shaheen Air Schedules بنکاک Launch from late-May 2016"۔ airlineroute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016 
  7. Jim Liu (8 February 2017)۔ "Uzbekistan Airways plans لاہور resumption in S17"۔ Routesonline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017