بہلول یا جنہیں بلول دانا بھی کہتے ہیں واہب بن عمرو کا لقب تھا جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ آپ بغداد اور اردگرد کے ویرانوں میں بے فکری اور دنیا سے بے خبر گھومتے رہتے تھے۔ آپ ایک درویش صفت فلسفی تھے۔ وہ امام موسیٰ کاظم کے دوستدار تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے رشتہ داروں میں انکا شمار ہوتا تھا۔

بہلول
معلومات شخصیت
رہائش العراق
قومیت  خلافت عباسیہ
نسل عربي
مذہب الإسلام
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط ترمیم