بہلول پور چک نمبر127 آر بی (انگریزی: Chak No. 127-RB / Behlol Pur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل چک جھمرہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
بہلول پور (127 آر بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم