بہمن دار الشفائی (فارسی: بهمن دارالشفایی) ایک ایرانی-برطانوی صحافی، مترجم، بلاگر اور فلم ساز ہے۔ دار الشفائی نے اس سے پہلے بی بی سی فارسی میں بھی بطور صحافی کام کیا ہے۔[1] دارالشفائی 2013ء میں بی بی سی چھوڑ کر ایران واپس آئے [2] اور بعد میں مترجم کے طور پر ماہی اشاعتی کمپنی اور ایک ایرانی غیر حکومتی تنظیم کے لیے کام کرتے رہے۔ فروری 2016ء میں ان کو تہران میں گرفتار کر کے عدلیہ آفیسر لے گئے۔[3]

بہمن دارالشفائی
معلومات شخصیت
قومیت ایرانی-برطانوی
عملی زندگی
تعليم انڈسٹریل انجینئرنگ
مادر علمی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
پیشہ صحافت، ترجمہ، بلاگنگ اور فلم سازی
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کام ترمیم

ترجمے ترمیم

فلم سازی ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Former BBC Persian journalist 'detained in Iran'"۔ BBC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2016 
  2. "Ex-BBC journalist jailed in Iran before foreign minister's UK visit"۔ Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016 
  3. "Iran: Former BBC Journalist Is Arrested"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016 
  4. David Miller۔ "Political Philosophy"۔ Amazon۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2016 
  5. Kenneth Minogue۔ "Politics: A Very Short Introduction"۔ Oxford۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2016 
  6. "Farhad's Friday"۔ Youtube۔ BBC Persian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2016