بیافو گلیشیر
بیافو گلیشیرسلسلہ کوہ قراقرم میں واقع 30 میل یا 48 کلومیٹر لمبا گلیشیر ہے، جو نگر میں ہسپر گلیشر سے شروع ہو کر وادی شگر دریائے برالدو پر اختتام پزیر ہوتا ہے۔ یہ ہے قطبین کے بعد دنیا کے سب سے بڑے گلیشیرمیں سے ایک ہے۔[1]
یہ علاقہ مارخور، برفانی چیتا اوربھورے ریچھکے لیے مشہور ہے۔۔۔
بیافو گلیشیر | |
---|---|
بیافو گلیشیر کا ایک منظر | |
قسم | پہاڑی گلیشیر |
مقام | سلسلہ کوہ قراقرم، شگر، نگر، گلگت بلتستان |
متناسقات | 35°44′11″N 76°22′51″E / 35.73639°N 76.38083°E |
لمبائی | 48 کلومیٹر (30 میل) |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ B. K. Featherstone (1926)۔ "The Biafo Glacier"۔ The Geographical Journal۔ 67 (4): 351–354۔ ISSN 0016-7398۔ doi:10.2307/1782831