بیتھنی لوئیس مونی آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ بیتھ مونی وکٹوریہ، آسٹریلیا میں 14 جنوری 1994ء کو پیدا ہوئیں۔انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 56 ٹی ٹوئنٹی اور 38 ایک روزہ میچ کھیلے۔[2]

بیتھ مونی
مونی آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2020ء کے دوران آسٹریلیا کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے۔
ذاتی معلومات
مکمل نامبیتھنی لوئیس مونی
پیدائش (1994-01-14) 14 جنوری 1994 (عمر 30 برس)
شیپارٹن, وکٹوریہ, آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 172)9 نومبر 2017  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ22 جون 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 130)20 فروری 2016  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ21 جنوری 2023  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 41)26 جنوری 2016  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی205 جولائی 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10–2021/22کوئینزلینڈ
2014/15ناردرن ڈسٹرکٹس
2015یارکشائر
2015/16–2019/20برسبین ہیٹ
2016, 2018یارکشائرڈائمنڈز
2018ٹریل بلیزرز
2020/21– تاحالپرتھ سکارچرز
2022لندن سپرٹ
2022/23ویسٹرن آسٹریلیا
2023گجرات جائنٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 4 57 83
رنز بنائے 184 1,941 2,350
بیٹنگ اوسط 26.28 52.45 40.51
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 3/13 2/18
ٹاپ اسکور 63 133 117*
کیچ/سٹمپ 5/0 27/1 37/2
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 مئی 2023

کرکٹ کیریئر

ترمیم

ایک روزہ کیریئر

ترمیم

بیتھ مونی نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2016ء میں کھیلا۔انھوں نے 40.88 کی اوسط سے کل 1104 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 100 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ8 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔بیتھ مونی 14 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہی۔

ٹی ٹونٹی کیریئر

ترمیم

بیتھ مونی نے پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ انڈیا کے خلاف سنہ 2016ء میں کھیلا۔انھوں نے کل 1489 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 117 کا اسکور بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بیتھ مونی"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021