بیجنگ بس (لاطینی: Beijing Bus) بیجنگ میں شہر اور مضافاتی اضلاع میں عوامی نقل و حمل کی سب سے زیادہ وسیع، پر استعمال ہونے والی سستی شکل ہے. [3] 2015ء میں، پورا نیٹ ورک 876 راستوں پر مشتمل تھا جس میں 24,347 بسیں اور ٹرالی بسیں سالانہ 3.98 بلین مسافروں کو لے جاتی تھیں۔ ٹرالی بسیں 31 سے زائد راستوں پر چلتی ہیں جن میں 6، 38، 42، 65، 101-112، 114-118، 124، 128، 301، بی آر ٹی 1-3 شامل ہیں۔

بیجنگ بس
Beijing Bus 1 on Chang'an Avenue at تیانانمین چوک۔ The vehicle is produced by Zhuhai Guangtong Automobile.
بنیادی کمپنیBeijing Public Transport Holdings, Ltd. ("BPT")
Beijing Xianglong Bus Co.، Ltd. ("Yuntong")
بنیاد1947 (BPT)
1999 (Yuntong)[1]
صدر دفاترBeijing
Localeبیجنگ
خدمات کے علاقےBeijing
قسم خدماتlocal, express, بس ریپڈ ٹرانزٹ، shuttle, night
راستے1020 (BPT)[2]
32 (Yuntong)[1]
بیڑه29,515 (BPT)[2]
1,413 (Yuntong)[1]
روزانہ مسافر9,635,600 (BPT daily avg.)[2]
684,931 (Yuntong daily avg.)[1]
ایندھن قسمtrolleybus، ڈیزل (ایندھن)، diesel-electric hybrid، سی این جی، hydrogen
ویب سائٹBPT، Yuntong

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت (Chinese) Beijing Xianglong Bus Co.، Ltd.
  2. ^ ا ب پ (Chinese) 集团简介 2013
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Beijing Bus"