بیخان سلطان (دختر مصطفی ثالث)
(بیخان سلطان (دختر مصطفٰی ثالث) سے رجوع مکرر)
بیخان سلطان (پیدائش: 15 دسمبر 1765 – وفات: 7 نومبر 1824) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی تھیں۔ وہ سلطان سلطنت عثمانیہ مصطفی ثالث اور ملکہ عائشہ عادل شاہ کی بیٹی تھیں۔ بیخان سلطان سلیم ثالث کی چہیتی بہن تھیں۔
بیخان سلطان (دختر مصطفی ثالث) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جنوری 1766ء استنبول |
وفات | 7 نومبر 1824ء (58 سال) استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
اولاد | ہوشیار قادین آفندی |
والد | مصطفی ثالث |
والدہ | عادل شاہ قادین |
خاندان | عثمانی خاندان |
درستی - ترمیم |