بیداغ فولاد صابن بیداغ فولاد کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جو صابن کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کا استعمال پیاز، لہسن اور مچھلی وغیرہ کی تیز بدبو کو ختم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔[1]

مسجد فتح

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بالا بدبو کو دور کرنے کے لیے بیداغ فولاد کا صابن ہی ضروری نہیں ہے کچن میں موجود بیداغ فولاد کی چمچ بھی یہ کام کر سکتی ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Anne Marie Helmenstine۔ "How Does Stainless Steel Remove Odors?"۔ About.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 18, 2009 
  2. "Does a Bit of Steel Get Rid of That Garlic Smell?"، Science out of the box، National Public Radio، November 11, 2006 

بیرونی روابط

ترمیم