بیدیاں والا چک نمبر61 آر بی (انگریزی: Chak No. 61-RB / Badian Wala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل جڑانوالہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
بیدیاں والا (61 آر بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم