بیدی محل
بیدی محل (انگریزی: Bedi Mahal) کلر سیداں، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک محل ہے۔ اسے سکھوں کے روحانی اور سیاسی رہنما کھیم سنگھ بیدی نے جو براہ راست گرو نانک کی نسل سے تھے، انیسویں صدی کے اواخر میں تعمیر کروایا۔ [2][3][4][5][6][7] تقسیم ہند کے بعد یہ ایک اسکول بن گیا مگر اب یہ ایک کھنڈر ہے۔
بیدی محل | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1860ء کی دہائی[1] |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | کلر سیداں [1] |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر بیدی محل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Asian Historical Architecture — Asian Historical Architecture structure ID: https://www.orientalarchitecture.com/sid/1494/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
- ↑ http://www.sikhiwiki.org/index.php/Baba_Khem_Singh_Bedi
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019
- ↑ http://www.sikhawareness.com/topic/7381-baba-khem-singh-bedi/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 04 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2019
- ↑ http://www.sarbloh.info/htmls/article_samparda_bedis8.html
- ↑ http://www.oldindianphotos.in/2011/04/baba-khem-singh-bedi-fourteenth.html
حوالہ جات
ترمیمہمایوں نامہ راج ترنگی