بیروت کا محاصرہ 1982ء کے موسم گرما میں پیش آیا۔ یہ 1982ء کی جنگ لبنان کا حصہ ہے۔ اس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کی نافذ کردہ جنگ بندی متاثر ہوئی اور تنظیم آزادی فلسطین کو بیروت، لبنان چھوڑنا پڑا۔

بیروت کا محاصرہ
سلسلہ 1982ء کی جنگ لبنان
بیروت کا محاصرہ
اسٹیڈیم کا آسمان سے دیکھا گیا ایک منظر جسے تنظیم آزادی فلسطین کے اصلٰحہ فراہمی کے مرکز کے طور پر اسرائیلیوں سے تصادم کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔
تاریخ14 جون – 21 اگست 1982
مقامبیروت، لبنان
نتیجہ

اسرائیل کی حکمی فتح، پی ایل او کی منصوبہ جاتی فتح[1]

  • پی ایل او افواج نے قیام امن کے بعد جگہ خالی کی
  • بیش تر بیروت تباہ ہو چکا تھا
مُحارِب

اسرائیل کا پرچم اسرائیلی دفاعی افواج
لبنانی محاذ

جنوبی لبنانی فوج

تنظیم آزادی فلسطین کا پرچم تنظیم آزادی فلسطین
لبنان کا پرچم لبنانی قومی مزاحمت محاذ

 سوریہ
INM
ASALA
PKK
کمان دار اور رہنما
اسرائیل کا پرچم آرئیل شارون
اسرائیل کا پرچم مناخم بیگن
اسرائیل کا پرچم Rafael Eitan
Bachir Gemayel
Fadi Frem
Elie Hobeika
Samir Geagea
Fawzi Mahfouz
Obad Zouein
Saad Haddad
تنظیم آزادی فلسطین کا پرچم یاسر عرفات
تنظیم آزادی فلسطین کا پرچم Abu Jihad
تنظیم آزادی فلسطین کا پرچم Salah Khalaf
جارج حبش
Nayef Hawatmeh
George Hawi
Elias Atallah
Inaam Raad
Muhsin Ibrahim
سوریہ کا پرچم حافظ الاسد
سوریہ کا پرچم Mustafa Tlass
Ibrahim Kulaylat
Monte Melkonian
Mahsum Korkmaz
طاقت
76,000 12,000
ہلاکتیں اور نقصانات
N/A N/A
4,000–5,000 Lebanese civilians killed[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Who won the Battle of Fallujah?, Jonathan F. Keiler at ملٹری ڈاٹ کام: "Dating from the siege of Beirut in 1982, Israel has practiced a complex and limited form of urban warfare. In Beirut, this involved a cordon around the city, accompanied by limited attacks with artillery, ground, and air forces to put pressure on the Palestinian Liberation Organization (PLO) and Syrian forces inside. The IDF did not launch a general assault on the city; it awaited a political solution that resulted in evacuation of enemy forces under the auspices of outside powers. Despite the IDF’s restraint, it was depicted as little short of barbaric by much of the international media. The PLO’s evacuation was treated as a victory parade, rather than the retreat it was, and the PLO lived to fight another day. The battle was a tactical victory for Israel, but a strategic defeat."
  2. Gabriel, Richard, A, Operation Peace for Galilee, The Israeli-PLO War in Lebanon, New York: Hill & Wang. 1984, p. 164, 165, آئی ایس بی این 0-8090-7454-0