بین الاقوامی ریاضیاتی یونین
بین الاقوامی ریاضیاتی یونین یا انٹرنیشنل میتھمیٹیکل یونین (آئی ایم یو) دنیا بھر میں ریاضی کے میدان میں بین الاقوامی تعاون کے لیے وقف ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے۔ یہ بین الاقوامی مجلس برائے سائنس (آئی سی ایس یو) کا رکن ہے اور ریاضی دانشوروں کی بین الاقوامی کانگریس کی حمایت کرتا ہے۔ اس کے اراکین کی 80 سے زائد ممالک میں قومی ریاضی تنظیمیں ہیں۔[3]
بین الاقوامی ریاضیاتی یونین | |
---|---|
مخفف | (انگریزی میں: IMU)، (فرانسیسی میں: UMI) |
ملک | جرمنی |
تاریخ تاسیس | 20 ستمبر 1920[1]، 10 ستمبر 1951[1] |
تاريخ تحلیل | 1932[2] |
مقاصد | ریاضیات میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا |
خدماتی خطہ | دنیا بھر میں |
رکن | بین الاقوامی مجلس برائے سائنس |
صدر | شیگفومی موری |
جدی تنظیم | بین الاقوامی مجلس برائے سائنس |
باضابطہ ویب سائٹ | mathunion.org |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.mathunion.org/organization/imu-history
- ↑ https://www.mathunion.org/organization/imu-history/imu-past-and-present
- ↑ آئی ایم یو اراکین ممالک کی فہرست آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mathunion.org (Error: unknown archive URL)۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جولائی 2017ء