بین جونسن (انگریزی: Ben Jonson) ایک انگریز ڈراما نگار اور شاعر تھا۔ وہ مشہور معلم ولیم کیم ڈین کے محبوب شاگردتھے۔ 1597 سے پہلے انھوں نے اپنے والد کی تجارت میں ہاتھ بٹانے کے علاوہ  فلینڈرس میں بطور فوجی کئی سالوں تک خدمات انجام دیں۔  اسی برس انھوں نے  ڈراما نگاری کا آ‏غاز کیا۔ انھوں نے   کیتھولک نظریہ کو اپنایا جسے بعد میں ترک کر دیا۔ 1606 میں طنزیہ ناٹک  تحریر کرنے کی پاداش میں کچھ دنوں کے لیے جیل بھی گئے ۔ 1616 میں جیمس پنجم نے ان کے لیے وظیفہ مقرر کیا۔ 1618 میں انھوں نے سکاٹ لینڈ  کا سفر کیا جہاں ان کی ملاقات ڈرمنڈ آف ہاتھاڈین سے ہوئی  جنھوں نے ان کے ساتھ ہوئی گفتگو کو قلمبند کیا ہے۔  ان کا تقرر  کرونالازر آف لندن کے عہدے پر  1628 میں ہوا۔ اپنے گہرے مطالعے اور مستحکم شخصیت کے بنا پر  اپنے زمانے میں کافی مقبول تھے۔ ان کے معاصر ادبا یا تو ان کے دوست تھے یا رقیب۔

بین جونسن
(انگریزی میں: Ben Jonson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جون 1572ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ منسٹر ،  لندن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اگست 1637ء (65 سال)[3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [10][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان
انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ویسٹمنسٹر اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  شاعر [2][11]،  مصنف [12][13]،  اداکار ،  ادبی نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[15]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


بین جونسن  اپنے طربیہ ڈراموں کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی تخلیقات میں حقیقت پسندی  اور طنزیات کا سنگم دکھائی دیتا ہے، جن میں  جذبات کا سنجیدہ اظہار بھی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/10552 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11908988h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jd4vkd — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4464 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa360229/ben-jonson — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5942 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?181140 — بنام: Ben Jonson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  11. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/143969 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. ربط: https://d-nb.info/gnd/118558323 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12864611
  15. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0429627/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019