بیٹی ولیمز
بیٹی ولیمز (1943ء تا حال)شمالی آئر لینڈ کے ایک امن کارکن تھیں، انھوں نے ایک امن تنظیم بنائی جس کا مقصد شمالی آئرلینڈ کے لوگوں کی بہبود کے لیے کام کرنا تھا اس کام کودیکھ کر 1976ء میں انھیںنوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔
بیٹی ولیمز | |
---|---|
(انگریزی میں: Betty Williams) | |
Betty Williams
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Belfast, Northern Ireland |
22 مئی 1943
وفات | 17 مارچ 2020ء (77 سال)[1] بیلفاسٹ |
شہریت | مملکت متحدہ |
مذہب | رومن کیتھولک |
رکنیت | نوبل وومنس انیشیٹو [2] |
شریک حیات | Ralph Williams, James Perkins |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگ مخالف کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | نووا ساوتھ ایسٹرن یونیورسٹی |
وجہ شہرت | Community of Peace People |
اعزازات | |
Nobel Prize, 1976 | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ E' morta Betty Williams, premio Nobel e ideatrice della Città della Pace
- ↑ https://nobelwomensinitiative.org/laureate/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2019
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |