بیگم بھوپال

ریاست بھوپال کی خواتین حکمران کا شاہی لقب۔

بیگم بھوپال غیر منقسم ہندوستان کی نوابی ریاست بھوپال کی خواتین حکمران کا خطابِ شاہی تھا۔ ریاست بھوپال پریکے بعد دیگرے چار خواتین حکمران تخت نشیں ہوئیں۔ مختصراً اِن خواتین حکمران کو بیگماتِ بھوپال کہا جاتا ہے۔

بیگم بھوپال ریاست بھوپال
سابقہ سیاسی عہدہ
سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال جو ریاست بھوپال کی بااقتدار ترین بیگم تھیں۔
اولین عہدہدارنواب قدسیہ بیگم
آخری عہدہدارسلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال
سرکاری رہائش گاہاسلام نگر، بھوپال
آغاز  عہدہ1818ء
اختتام عہدہ20 اپریل 1926ء (باقاعدہ طور پر)
5 ستمبر 1995ء(تقسیم ہند کے بعد اعزازی)
موجودہ دعویدارمنصب ختم

نواب قدسیہ بیگم ترمیم

نواب سکندر بیگم ترمیم

سلطان شاہ جہاں بیگم ترمیم

سلطان کیخسرو جہاں بیگم ترمیم

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم