صحافی انصار نقوی کی بیوہ اور رکن سندھ اسمبلی

17 اگست 1966ء کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئیں، ایم اے اسلامیات جامعہ سندھ جام شورو سے کیا، ضلع کونسلر رہیں، بعد ازاں 2013 کو رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں، سیاسی طور پر ایم کیو ایم سے ہے، ان کی شادی انصار نقوی سے ہوئی، اولاد میں 3 بچے ہیں،

حوالہ جات ترمیم