بیہقی (ضد ابہام)
البیہقی، سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں:
- مشہور مسلمان عالم ابوبکر البیحقی ( 384ھ - 458ھ / 994ء - 1066ء )
- ابو فضل بیہقی (متوفی 470ھ / 1077ء)
- اسماعیل بن حسین بن عبداللہ بیہقی ، ابو القاسم، یا ابو محمد (متوفی 402ھ / 1012ء)
- محمد بن احمد معموری بیہقی (متوفی 485ھ / 1092ء)
- محسن بن محمد بن کرامہ جشمی ، البیحقی، ابو سعد، اور انہیں الحکیم الجشمی کہا جاتا ہے (413-494ھ / 1022-1101ء)
- محمد بن علی نیشاپوری بیہقی ، ابو سعید (متوفی 536ھ / 1141ء)
- مسعود بن علی بن احمد بن عباس سوانی بیہقی (متوفی 544ھ / 1149ء)
- احمد بن علی بن محمد بیہقی جسے ابو جعفرک کہا جاتا ہے (470-544ھ / 1077-1150ء)
- ابو حسن بیہقی جس کی شہرت ابن فتونک (499۔ 565ھ / 1106۔ 1170ء) ہے۔