بے استالن کاری
بے استالن کاری (روسی: десталинизация، نقلِ حرفی؛ دِے ستالِی نِی زاتسِيا) ان اصلاحات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو سوویت اتحاد میں وہاں کی قیادت پر لمبے عرصے تک قابض آمر جوزف اسٹالن کی 1953ء میں موت کے بعد اٹھائے گئے تھے۔ان اقدامات کا سہرا نکیتا خروشچیف کو جاتا ہے جو بعد میں بر سر اقتدار ہوئے تھے۔ [1]
ان اصلاحات میں وہ کلیدی انتظامات کی برخاستگی شامل تھی جن کی وجہ سے اسٹالن حکومت پر قابض رہا۔ اس میں شخصیت پرستی، اسٹالنی سیاسی نظام اور گولاگ مزدوری کیمپ نظام شامل تھے، جو سب اسٹالن کے بنائے ہوئے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Hunt، Michael H. (26 جون 2015)۔ The world transformed: 1945 to the present۔ ص 153۔ ISBN:978-0-19-937102-0۔ OCLC:907585907