مرکزی مینیو کھولیں
نکیتا خروشچیف
(روسی میں: Никита Сергеевич Хрущёв ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nikita Khruchchev Colour.jpg، Bundesarchiv Bild 183-B0628-0015-035, Nikita S. Chruschtschow.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1894[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1971 (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو[8]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Russia.svg سلطنت روس
Flag of Russia (1918).svg روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (–1922)
Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1918–)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان، فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[9]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر وفاداری (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج  ویکی ڈیٹا پر عسکری شاخ (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (1943–)  ویکی ڈیٹا پر عسکری رتبہ (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم، پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سوویت اتحاد کے ہیرو (1964)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1964)
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف (1964)
Order of the White Lion.svg آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1964)
Orden Nila rib.gif آرڈر آف دی نیل (1964)
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1964)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1961)
لینن امن انعام  (1959)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1957)
ٹائم سال کی شخصیت (1957)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1954)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1948)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1944)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1935)
Rib order star romania 1kl.jpg ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Nikita Khrushchev Signature2.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روسی سیاست دان۔ یوکرین کے سرحدی علاقے میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد ایک کان میں کام کرتے تھے۔ ابتدائی زندگی میں مویشی چرائے۔ اس کے بعد یوکرین کی ایک فیکڑی میں ملازم ہو گئے۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں روسی فوج میں بھرتی ہوئے۔ جنگ کے اواخر میں کیمونسٹ پارٹی میں شامل ہو گئے اور سرخ فوج میں شامل ہو کر زار کے خلاف جنگوں میں حصہ لیا۔ 1921ء میں یوکرین چلے گئے اور لوہے کے کانوں میں کام کرنے کے ساتھ ہائی سکول میں داخلہ بھی لے لیا۔ 1929ء سے 1931ء تک ماس کو کی صنعتی اکیڈیمی میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں ماس کو کی علاقائی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری ہو گئے۔ اس کمیٹی کے سپرد اس علاقے کے صنعتی ترقی اور ماس کو کی زیر زمین ریل کی تعمیر کا کام تھا۔ اس سلسلے میں انہیں آرڈر آف لینن کا اعزاز دیاگیا۔

1937ء میں سوویٹ پارلمینٹ کے ارکان منتخب ہوئے۔ اور 1938ء میں یوکرین کی کمیونسٹ پارٹی کے فرسٹ سیکریڑی مقرر کیے گئے۔ 1941ء میں جب نازی جرمنی نے روس پر حملہ کیا تو خروشیف نے یوکرین میں گوریلا دستوں کو منظم کیا اور جرمن فوجوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ 1949ء میں روس میں زرعی کام کی نگرانی کا کام سنبھالا۔ 1953ء میں مارشل اسٹالن کی وفات کے بعد کمیونسٹ پارتی کے فرسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے اور مارچ 1958ء میں مارشل بلگان کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 1964ء میں ریٹائر ہو گئے۔ نہایت منھ پھٹ لیکن نہایت ذہین اور خوش مزاج تھے۔ اس کے عہد میں روس کی داخلی اور خارجی پالیسیوں میں نرمی پیدا ہوئی۔ امریکا سے تعلقات قدرے بہتر ہو گئے لیکن چین کے ساتھ خراب ہو گئے۔ چین نے ان پر ’’ترمیم پسندی‘‘ اور امریکا کی بے جا خوشامد کا الزام لگایا۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909712z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nikita-Sergeyevich-Khrushchev — بنام: Nikita Sergeyevich Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66t1cct — بنام: Nikita Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=579 — بنام: Nikita Khrushchev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Nikita Sergejewitsch Chruschtschow — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9fc3f75a9dcd4b419f2255f5d44e40fc — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002615 — بنام: Nikita S. Chruschtschow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909712z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ