بے دم خرگوش
بے دم خرگوش (انگریزی: Pika)ایک چھوٹا سا پہاڑوں میں گذر بسر کرنے والا ممالی جانور ہے جو شمالی امریکا میں رہتا ہے۔ اس کے بہت ہی چھوٹے پاؤں ہیں، جسم کافی گولائی دار ہے اور جسم جیسے کہ فر کی پرت جیسا ہے۔ اس خرگوش کی کوئی باہری دم نہیں ہے۔ یہ جانور بڑی حد تک خرگوشوں کے مشابہ ہے، مگر اس کے بہت ہی چھوٹے اور گولائی دار کان ہیں۔[9] جو خرگوش کی لفظی شکل بندی کے منافی ہے جو بڑے کان ہی پر دلالت کرتا ہے۔ بڑے کان والا بے دم خرگوش ہمالیہ اور اس کے اطراف کی پہاڑیوں میں پایا جاتا ہے جو چھ ہزار میٹر (بیس ہزار فیٹ) کی اونچائی پر پائے جاتے ہیں۔ بے دم خرگوش کو انگریزی زبان میں پیکا کہتے ہیں۔
Pika[2] دور: Miocene–Holocene, 16.4–0 ما[1] | |
---|---|
American pika (Ochotona princeps)
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [3][4][5] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Ochotona |
سائنسی نام | |
Ochotona[3][4][5][6][7][8] Heinrich Friedrich Link ، 1795 | |
نوع نمطي | |
Ochotona daurica Link, 1795 (Lepus dauuricus Pallas, 1776) |
|
نوع | |
See text | |
| |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ سانچہ:MSW3 Hoffmann
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2006 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13500003 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 275 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13500003
- ^ ا ب عنوان : Mammal Species of the World: A Taxonomic and Geographic Reference — جلد: 42 — صفحہ: 185 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.2307/1223169 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13500003
- ^ ا ب عنوان : Handbook of the Mammals of the World. 6. Lagomorphs and Rodents I — تاریخ اشاعت: 2016 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13500003
- ↑ "معرف Ochotona دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء
- ↑ Melissa Breyer (2 ستمبر 2016)۔ "Meet the 'mouse-bunny' that could vanish from the US"۔ treehugger