بے شرمی مورچہ
بے شرمی مورچہ (انگریزی: Besharmi Morcha) ایک تنظیم تھی جسے 2011ء میں کینیڈائی خواتین نے شروع کی تھی تاکہہ وہ ٹورانٹو پولیس کی ان بر سرعام بیانات کی مخالفت کی جا سکے کہ عورتیں آبرو ریزی اور جنسی حملہ جیسے جرائم سے اپنے لباس کی نوعیت کے ذریعے سے بچ سکتی ہیں۔[1][2] اس تنظیم نے دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا تاکہ اس معاملے میں عوام میں شعور پیدا کیا جا سکے۔
پہلے بے شرمی مورچہ کا انعقاد بھوپال میں 17 جولائی 2011ء کو ہوا [3] جس کی دیکھا دیکھی ایک اور واقعہ بھارت کے دار الحکومت دہلی میں دیکھا گیا۔[4] بے شرمی مورچہ لکھنؤ 21 اگست 2011ء کو دیکھا گیا۔[5][6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Sarah Bell (11 June 2011)۔ "Slutwalk London: 'Yes means yes and no means no'"۔ BBC News
- ↑ "homepage"۔ SlutWalk Toronto۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2011
- ↑ Pereira, Aaron (18 July 2011)۔ "Bhopal Besharmi Morcha gets lukewarm response"۔ Hindustan Times۔ HT Media Limited۔ 26 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ विनीत खरे – Vineet Khare (31 July 2011)۔ "दिल्ली में निकला बेशर्मी मोर्चा – Shamelessly out front in Delhi"۔ BBC हिंदी – BBC Hindi۔ BBC۔ 02 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "After Delhi, Bhopal, Slutwalk makes its Lucknow debut"۔ The Hindu۔ 22 August 2011۔ 05 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Slutwalk in Lucknow"۔ NewKerala.com۔ NKDC Media Solutions۔ 05 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ