بھوپال بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کا دار الحکومت ہے۔ بھوپال نام سے ہی راگ بھوپالی کا نام منسوب ہے۔ شہر بھوپال کو جھیلوں کا شہر اور مساجد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کی تاج المساجد بہت ہی خوبصورت مسجد مانی جاتی ہے۔ سابق ریاست بھوپال میں بیگمات کی حکومت ایک صدی سے زائد رہی اور اسی مناسبت سے اسے' بیگمات کا شہر' [3] یا 'بیگموں کا شہر' بھی کہا جاتا ہے۔


भोपाल
میٹروپولس
نمایاں مقامات: وی آئی پی روڈ, ایئرپورٹ انٹرنس, عیش باغ اسٹیڈیم, ڈی بی سٹی مال, تاج المساجد, راجا بھوج ایئرپورٹ,پلاٹینم پلازا
نمایاں مقامات: وی آئی پی روڈ, ایئرپورٹ انٹرنس, عیش باغ اسٹیڈیم, ڈی بی سٹی مال, تاج المساجد, راجا بھوج ایئرپورٹ,پلاٹینم پلازا
عرفیت: جھیلوں کا شہر
بھوپال is located in مدھیہ پردیش
بھوپال
بھوپال
Location of Bhopal in the Central Indian state of Madhya Pradesh
متناسقات: 23°15′36″N 77°24′45″E / 23.259933°N 77.412613°E / 23.259933; 77.412613
ملک بھارت
صوبہمدھیہ پردیش
ضلعضلع بھوپال
حکومت
 • مجلسبھوپال میونسپل کارپوریشن
 • میئرالوک شرما (BJP)
 • میونسپل کمشنرتیجسوی ایس نائک
 • کلیکٹرنشانت وراوڈے
رقبہ
 • میٹروپولس648.24 کلومیٹر2 (250.29 میل مربع)
بلندی527 میل (1,729 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • میٹروپولس2,795,648[1]
 • درجہ16th[1]
 • میٹرو2,795,648[حوالہ درکار]
نام آبادیبھوپالی
زبانیں
 • دفتریہندی
 • علاقائی زباناردو ہندی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
پن کوڈ462001
ٹیلی فون کوڈ0755
گاڑی کی نمبر پلیٹMP-04

جغرافیہ

ترمیم

چونکہ مدھیہ پردیش کا نام ہی وسط بھارت میں رہنے کی وجہ سے موسوم ہوا ہے۔

موسمیات

ترمیم

سرما میں سرد اور خشک موسم رہتا ہے تو گرما میں گرمی زیادہ پائی جاتی ہے۔

آب ہوا معلومات برائے Bhopal
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 33.0
(91.4)
37.6
(99.7)
40.7
(105.3)
44.4
(111.9)
46.0
(114.8)
45.6
(114.1)
41.2
(106.2)
35.6
(96.1)
37.4
(99.3)
39.6
(103.3)
35.3
(95.5)
32.8
(91)
46
(114.8)
اوسط بلند °س (°ف) 25.3
(77.5)
28.3
(82.9)
33.5
(92.3)
38.3
(100.9)
40.7
(105.3)
37.2
(99)
30.7
(87.3)
28.9
(84)
30.5
(86.9)
32.0
(89.6)
28.9
(84)
26.0
(78.8)
31.7
(89.1)
اوسط کم °س (°ف) 10.5
(50.9)
12.4
(54.3)
17.1
(62.8)
21.8
(71.2)
25.7
(78.3)
25.4
(77.7)
23.2
(73.8)
22.5
(72.5)
21.6
(70.9)
18.5
(65.3)
14.2
(57.6)
10.9
(51.6)
18.6
(65.5)
ریکارڈ کم °س (°ف) 0.6
(33.1)
1.7
(35.1)
6.1
(43)
12.2
(54)
16.7
(62.1)
19.5
(67.1)
19.0
(66.2)
16.8
(62.2)
13.8
(56.8)
11.7
(53.1)
6.1
(43)
1.0
(33.8)
0.6
(33.1)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 13.2
(0.52)
8.7
(0.343)
8.4
(0.331)
4.3
(0.169)
11.7
(0.461)
120.2
(4.732)
354.1
(13.941)
363.3
(14.303)
185.1
(7.287)
31.0
(1.22)
12.1
(0.476)
11.0
(0.433)
1,123.1
(44.216)
ماخذ: [4][5]

مزید دیکھیے

ترمیم
 
راجا بھوج انٹرنیشنل ایرپورٹ (BHO)

راگ بھوپالی

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Provisional Population Totals"۔ Census of India 2011۔ The Registrar General & Census Commissioner, Government of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2013 
  2. http://bhopal.nic.in/profilebpl2012.pdf
  3. https://newsbits.in/bhopal-set-example-of-women-empowerment-begums-showed-how-women-can-lead
  4. "Bhopal Climatological Table 1949–2000" (PDF)۔ Indian Meteorological Department۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 
  5. "Extremes of India" (PDF)۔ Indian Meteorological Department۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015 

بیرونی روابط

ترمیم