اسلم فرخی کی اہلیہ ، سوانح نگار

پیدائش

ترمیم

1937ء کو دہلی میں پیدا ہوئیں،[1]

خاندان

ترمیم

تاج بیگم اردو کے اولین ناول نویس ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی تھیں ڈاکٹر اسلم فرخی کی اہلیہ اور ڈاکٹر آصف فرخی کی والدہ، شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی اور نسیمہ بنت سراج کی بہن تھیں۔

تصانیف

ترمیم
  • خدیجہ مستور شخصیت اور فن (2010ء)
  • شاہد احمد دہلوی شخصیت اور فن (2006ء[2]

وفات

ترمیم

15 جنوری 2023ء کو 85 سال کی عمر میں وفات پا گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ 16 جنوری کو بعد از نماز ظہر مدنی مسجد، بلاک 5، گلشن اقبال میں ادا کی گئی اور تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم