تارا محمود (ولادت: 27 جون 1982ء) پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ متعدد ڈراموں اور فلموں میں کام کیا اور شہرت حاصل کی۔ تارا محمود کے علاوہ ان کی بہنیں، سارہ محمود اور بنیش محمود بھی ہیں جو تجربہ کار سیاست دان وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ شفقت محمود کی بیٹیاں ہیں۔[1]

تارا محمود
معلومات شخصیت
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی گرافی

ترمیم
سال مووی کردار نوٹ ریفری
2013ء سیڈلنگس
2013ء گڈ مارننگ کراچی

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2014ء محبت صبح کا ستارہ ہے نبیل کی سالی
2014ء گویا
2014ء سوتیلی [2]
2015ء جیکسن ہائٹس
2015ء دیارِ دل زہرہ تجمل
2017ء نضر بد شائستہ
2017ء لاؤٹ کے چلے آنا عقیلہ [3]
2017ء - 2018ء تیری رضا رمیز کی والدہ
2018ء سنو چندا معصومہ [4]
2018ء ایک چانس پیار کا نینا کی ماں ٹیلی فلم [5]
2018ء ڈوبیں فخرہ [6]
2018ء رومیو ویڈس ہیئر ارشاد [7]
2019ء انا نازیہ
2019ء جدا نا ہونا سدیسک کی ماں [8]
2019ء سنو چندا 2 معصومہ [9]
2019ء – 2020ء دیور الشب شمع [10]
2020ء راض-الفت منزہ [11]
2020ء- تاحال ڈنک (ڈراما سیریز) مسٹر انجم [12]

ڈسکوگرافی

ترمیم
  • "میرا نام"
  • "تجھے پتہ تو چلے"
  • "بوری"
  • "آئے نا"

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.dawnnews.tv/news/1152425/
  2. "Drama Serial 'Soteli' ends on a happy note". ARYNEWS (بامریکی انگریزی). 20 نومبر 2014. Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  3. Haq, Irfan Ul (31 مارچ 2017). "Noman Ijaz's next TV drama will explore men's midlife crisis". Images (بانگریزی). Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  4. "Farhan Saeed thanks fans for showering love on 'Suno Chanda' | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ مورخہ 2019-04-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-12
  5. NewsBytes. "Sohai Ali Abro and Azfar Rehman pair up for Eid telefilm". www.thenews.com.pk (بانگریزی). Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  6. Haq, Irfan Ul (8 جنوری 2018). "Meera's sister is gearing up for her TV debut alongside Shahroz Sabzwari". Images (بانگریزی). Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  7. "New drama 'Romeo Weds Heer' starts on Geo TV today". www.thenews.com.pk (بانگریزی). 20 اکتوبر 2018. Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  8. Haq, Irfan Ul (19 جنوری 2018). "Mansha Pasha and Shahroz Sabzwari team up for drama 'Parwarish'". Images (بانگریزی). Retrieved 2019-05-12.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  9. "Suno Chanda is back". The Nation (بانگریزی). 7 مئی 2019. Archived from the original on 2019-05-10. Retrieved 2019-05-12.تصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  10. "Deewar-e-Shab's teaser leaves us asking for more". Something Haute (بامریکی انگریزی). 27 مئی 2019. Retrieved 2019-06-08.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  11. "'Raaz-e-Ulfat' starring Yumna and Shahzad Sheikh to go on air soon"۔ Daily Times (Pakistan)۔ مورخہ 2020-10-31 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-01
  12. "Fahad Mustafa says 'Dunk' is a tribute to victims of false allegations of sexual harassment"۔ thecurrent.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-01