شفقت محمود

پاکستان میں سیاستدان

شفقت محمود (پیدائش 19 فروری 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔

شفقت محمود
 

وزیر تعلیم
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
محمد یوسف شیخ (قائم مقام)
 
وزیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ
آغاز منصب
20 اگست 2018
سید علی ظفر (قائم مقام)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی صادق پبلک اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ جنوبی کیلیفونیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر تعلیم اور قومی ورثہ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]

ابتدائی زندگی

ترمیم

شفقت محمود 19 فروری 1950ء کو گجرات میں پیدا ہوئے۔[1]

سیاست

ترمیم

یہ حلقہ این اے۔126 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے 2013ء کے انتخابات میں کھڑے ہوئے اور جیت کر قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔۔[3][4][5]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔126 (NA-126 (Lahore-IX))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Detail Information"۔ 21 اپریل 2014۔ مؤرشف من الأصل في 21 اپریل 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2017 
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018 
  3. "Shafqat Mehmood bags NA-126 seat from Lahore – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 12 مئی 2013۔ 12 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017 
  4. From the Newspaper (13 مئی 2013)۔ "Lahore: N bags 12 NA, 22 PA seats"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017 
  5. From the Newspaper (15 مئی 2013)۔ "NA-125, 126: Pleas for recount dismissed"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017 
  6. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018