تاریخ جہاں کشائی

منگولوں کی تاریخ

تاریخ جہاں کشائی یا تاریخ جہاں کشائی جوینی یہ علاء الدین عطا ملک جوینی بن بہاء الدین (1226ء1283ء) کی فارسی تصنیف ہے۔ علاء الدین جوینی منگول حکمرانوں خصوصاً ہلاکو خان اور اباقا خان کی طرف سے عراق، عرب اور دیگر صوبوں پر صوبیدار رہا، اس نے یہ تاریخ تین جلدوں میں لکھی ہے جس میں منگولوں کے بارے میں تفصیلی معلومات ہیں۔ اس میں خوارزم شاہیوں اور اسمعٰیلیوں کا بھی ذکر ہے۔ منگولوں کی تاریخ کی اہمیت اور مناسبت کے پیش نظر بعد کے مورخین نے اس کتاب سے اقتباس کیا ہے۔[1]

تاریخ جہاں کشائی
(فارسی میں: تاریخ جهانگشای‎ ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف عطاء ملک جوینی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف کرانیکل   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 203