تاریخ عالمآرای عباسی (کتاب)
تاریخ عالمآرای عباسی، اس کتاب میں ایرانی صفوی خاندان کی تاریخ درج کی جس میں 1600ء سے 1680ء تک کی مدت یعنی شاہ اسماعیل اول سے لے کر آخر تک شاہ عباس اول تک کا احاطہ کیا گیا ہے۔[1] یہ کتاب شاہ عباس اول صفوی عدالت کے خصوصی سکریٹری اور کونسلر اسکندر بیگ منشی کے ذریعہ لکھی گئی تھی جو زیادہ تر واقعات کے چشم دید گواہ رہے تھے یا دوسرے عینی شاہدین سے مشورہ کیا تھا۔
تاریخ عالمآرای عباسی (کتاب) | |
---|---|
(فارسی میں: تاریخ عالمآرای عباسی) | |
مصنف | اسکندر بیگ منشی |
اصل زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
اس کتاب میں شاہ عباس اول کی پوری تاریخ دستاویز ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Morley, William Hook; Ireland, Royal Asiatic Society of Great Britain and (1854). A Descriptive Catalogue of the Historical Manuscripts in the Arabic and Persian Languages, Preserved in the Library of the Royal Asiatic Society of Great Britain and Ireland (انگریزی میں). J.W. Parker & son. pp. pp. 135.
{{حوالہ کتاب}}
:|pages=
يحتوي على نص زائد (help)