تانکرید، شہزادہ الجلیل

تانکرید، (انگریزی زبان میں: Tancred, Prince of Galilee) (پیدائش: 1075ء - وفات: 5 یا 12 دسمبر 1112ء) کا تعلق ایک مجوسی قوم[5] (انگریزی زبان میں: Normans) سے تھا۔ یہ پہلی صلیبی جنگ میں مجوسی قوم کا سپہ سالار تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب ہتفیل ھا سے جا ملتا ہے۔[6]

تانکرید، شہزادہ الجلیل
(فرانسیسی میں: Tancrède de Hauteville ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1072ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 دسمبر 1112ء (39–40 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انطاکیہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات میعادی بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شہہ سوار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی صلیبی جنگ ،  جنگ حران   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تانکرید اور بوہمند اول پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے

ابتدائی زندگی

ترمیم
 
تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران

تانکرید کی والدہ کا نام ایما ہتفیلی اور والد کا نام اود، نیک انسان تھا۔ ایما ہتفیلی، بوہمند اول کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام روبرت جسکارد اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی البردا بنلبرگی تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  3. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  4. http://fmg.ac/Projects/MedLands/ANTIOCH.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  5. کتاب: خلافت اندلس، مصنف: مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر، ص- 176، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔
  6. en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee