تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ
تاپی ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کا مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ ہے، جس کے تحت گیس پائپ نائن ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت تک جائے گی۔ اس دس ارب ڈالر کے منصوبہ کا سنگ بنیاد 13 دسمبر 2015ء کو رکھا گیا۔ دس ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والی 1700 کلومیٹر طویل اس پائپ لائن کو دو سال میں مکمل ہونا ہے۔ یہ پائپ لائن ابتدائی طور پر 27 ارب مکعب میٹر سالانہ گیس فراہم کر سکے گی جس میں سے دو ارب افغانستان اور ساڑھے 12 ارب مکعب میٹر گیس پاکستان اور بھارت حاصل کریں گے۔[1]
ترکمانستان–افغانستان–پاکستان–بھارت پائپ لائن (تاپی) | |
---|---|
A map of the proposed route of TAPI by the U.S. Energy Information Administration | |
مقام | |
ملک | ترکمانستان افغانستان پاکستان بھارت |
عام سمت | شمال اور جنوب |
از | Iolotan gas field، ترکمانستان |
براستہ | ہرات قندھار کوئٹہ ملتان |
تا | فاضلکہ، بھارت |
ساتھ ساتھ | Kandahar–Herat Highway |
عمومی معلومات | |
قسم | Natural gas |
تکنیکی معلومات | |
لمبائی | 1,735 کلومیٹر (1,078 میل) |
زیادہ سے زیاد اخراج | 27 ارب مکعب میٹر سالانہ |