تبادلۂ خیال:اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت
منتظم اس مضمون کو توجہ سے پڑھیں جب یہ صارف اصحاب الکہف سے باز نہیں آئے تو الگ مضمون بنا ڈالا -- بخاری سعید تبادلہ خیال 21:53, 10 جون 2017 (م ع و)
- یہ مضمون دیکھ کر مجھے اردو نیٹ جاپان کی یاد آگئی ۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 22:03, 10 جون 2017 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: کم از کم آپ تو ایک بار اس مضمون کو پڑھ لیں تو مہربانی ہوگی -- بخاری سعید تبادلہ خیال 22:14, 10 جون 2017 (م ع و)
- شکریہ کہ آپ نے ابھی اسے حذف شدگی کے لیے نامزد کیا۔ عارضی طور پر اسے میں محفوظ کر چکا ہوں۔ دیکھتے ہیں کہ اور احباب کی رائے اس پر کیا ہوتی ہے، پھر یا تو حذف ہو گا یا کچھ ترمیم کر کے اس کے رکھنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:00, 10 جون 2017 (م ع و)
- میری شکایت صرف اتنی ہے کہ صرف اس مضمون کو خطرناک الفاظ سے پاک کر کے اصحاب الکہف میں شامل کردیں اور اس مواد کو نقل وچسپاں کیا گیا ہے اگر آپ مضمون میں موجود آلہ نقل کا سراغ کو دیکھیں شکریہ ! بخاری سعید تبادلہ خیال 23:22, 10 جون 2017 (م ع و)
- تجویز: متن کو نقل کر کے آپ ایک متبادل اپنے تختہ مشق میں بنا سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:13, 11 جون 2017 (م ع و)
- سید مزمل بھائی تجویز کے لیے شکریہ لیکن یہ کام منتظمین کو ہی کرنے دیتے ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 01:13, 11 جون 2017 (م ع و)
- تجویز: متن کو نقل کر کے آپ ایک متبادل اپنے تختہ مشق میں بنا سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:13, 11 جون 2017 (م ع و)
- @Hindustanilanguage: کم از کم آپ تو ایک بار اس مضمون کو پڑھ لیں تو مہربانی ہوگی -- بخاری سعید تبادلہ خیال 22:14, 10 جون 2017 (م ع و)
مضمون تو اچھا ہے لیکن ویکیپیڈیا پر اس طرح مقالات جات شائع نہیں ہوتے۔بلاگ کا حوالہ دے کر اصحاب کہف کا مضمون بہتر کیا جا سکتا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:50, 11 جون 2017 (م ع و)
- مضمون اچھا تھا مگر میرا راشد صاحب سے اس بات پر اختلاف تھا اور ہے کہ وہ انگریزی ویکی کی طرح یہاں پر بھی ترمیم کریں مگر وہ مسیحیت پر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کیچڑ اچھالنے جیسے الزام لگا رہے ہیں اس سے پہلے انہوں نے اصحاب کہف میں ترمیم کی آپ جاکر ان کی انگریزی ترمیم اور اردو کی ترمیم دیکھ سکتے ہیں فرق نظر آجائے گا۔ (شاید یہ ناانصافی انہوں نے ہماری ویکی کے ساتھ کی تھی)۔ان الفاظ (کیچڑ) کی جگہ اگر وہ نرم لہجہ اپناتے تو بہتر رہتا بخاری سعید تبادلہ خیال 03:21, 11 جون 2017 (م ع و)
- تکمیل امین صاحب کی حذف شدگی کے ساتھ معاملہ ختم۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:06, 11 جون 2017 (م ع و)
السلام علیکم بھایئوں
اب جب آُپ لوگ حذف کر ہی چکے ہیں تو اس تبادلہ خیال والی مشق کی کیا ضرورت ہے۔ میں نے آپ لوگوں شاید پہلے بات کر لی ہوتی تو اچھا تھا۔ بحرحال میرا تحقیقی مضمون آپکی اس چھوٹی سی حکومت کی شان ہوتا۔اس حکومت میں جس میں آپ چند لوگ مالک بنے بیٹھے ہو۔ جو آپکی مرضی کے مطابق نہیں ہے اس کو ایک بندہ اعتراض کرتا ہے اور دوسرا اس کو حذف کر دیتا ہے۔۔۔مجھے دکھ ہوا ہے۔ آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے اس مقالے کو لکھنے کا مقصد بابرکت تھا۔ میں ایک پیشہ ور پائلٹ انسٹرکٹر ہونے کے علاوہ ایک باقاعدہ بین الاقوامی سطح پر پبلشڈ اسلامی اسکالر بھی ہوں۔ میرے اس مقالے کو موجودہ دور کے مستند مسیحی علماء نے پاس کیا ہے اور مجھے پتا ہے کہ پورا ایک سال میں ان کے کیسے کیسے سوالوں کی چکی سے پسا ہوں۔ تب جا کر انھوں نے اسے درجہ قبولیت دیا اور یورپ کے سب سے بڑے جرنل میں جگہ دی۔ وہ جرنل خریدنے کی طاقت مجھ میں بھی نہیں۔ اگر آپ لوگوں کو نہیں پتا کہ کس طرح مسشرقین نے اصحاب الکہف کے واقعہ پر نبی کریمﷺ پر طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ لوگوں کی تعلیمی کمی ہی وجہ ہو سکتی ہے۔ یہ الزامات جس طرح میں نے لکھے ہیں اس سے سخت زبان میں ایم اے، ایم فل، اور پی ایچ ڈی میں پڑھائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے میں مقالے کا پیراگراف ترجمہ درج کر رہا ہوں کہ یہ یورپی مستشرقین کس طرح پھولے نہیں سما رہے اس من گھڑت روایت کو قران میں دیکھ کر۔۔۔
"بظاہر یہ روایت موجودہ حالت میں "پنج جہتی تقابیق موازنہ" کے مدنظر انتہائی کھوکھلی ہے۔ اس روایت میں پہلے کسی نے اسے بلا تحقیق شائع کر دیا اور پھر مفسرین پوری شدومد کے ساتھ اسکی حمایت کرنے لگ پڑے۔اللہ نے "ان سے " (اسم ضمیر جمع مذکر غائب) پوچھنے کی سختی سے ممانعت کی ہے۔ اس آیت میں موجود ”ان سے” کون ہیں جن سے اللہ نے پوچھنے سے منع کیا ہے۔ مذکورہ بالا تمام تحقیقات کے جائزہ میں دیکھا گیا ہے کہ مسلم علماء نے"انکی " من گھڑت عیسائی روایت "ان سے" لے کر اسکا پرچار شروع کر دیا۔ اس طرح غیر ارادی طور پر ان مسلم علماء نےتثلیثی عیسائیت کی سچائی پر مہر ثبت کر دی۔کیتھولک مسیحی فرقہ اس پر انتہائی مسرور اور پھولے نہیں سما رہا کہ اس طرح تثلیثی عقیدہ ایک توحیدی قرآن میں شامل ہو گیا۔ انکے یہ جذبات گبن کے ان الفاظ سے صاف طور پر چھلکتے نظر آتے ہیں۔ گبن نے لکھا "سات نوجوانوں کی کہانی پر بنگال سے افریقہ تک کی مسلمان اقوام نےفخر کیا اور اسے اپنا لیا "۔ یہ کافی حد تک ممکن ہے کہ مسلم علماء نے اس واقعہ کو آیت کے دوسرے حصے کی وجہ سے سرسری طور پر دیکھا مگراسکا بھی یہ مطلب ہرگز نہیں کہ "انکی طرف سے" سیاق و سباق سے باہر کے حوالوں سے اقتباس کیا جائے۔
بحرحال آپ لوگوں کا ردعمل ایک روایتی ردعمل تھا۔۔۔مدعی سست اور گواہ چست والا۔۔۔مجھے دکھ ہوا کہ جو بات یورپ والے مان گئے ہمارے والوں کا کیا مسئلہ ہے۔ آپ کا پیج آپ لوگوں کو مبارک۔۔مجھے شاید اس کی ضرورت نہیں۔اللہ کے فضل سے میرا کام اور دینی خدمت دنیا میں مانی جا رہی ہے والسلامRashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:16, 11 جون 2017 (م ع و) Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:17, 11 جون 2017 (م ع و) Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:19, 11 جون 2017 (م ع و)
- Rashid37009 برا نہ مانیں بلکہ جو اوپر باتیں لکھی ہیں اس پر غور کریں اور آپ کس حق سے کسی کو مشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) کہہ رہے ہیں؟ اور ہم سب اپنے خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دل سے احترام کرتے ہیں مگر یہاں ویکیپیڈیا پر معتدل نقطہ نظر (Neutral point of view) پر عمل کرنا ضروری ہے۔ آپ اگر یہ سب باتیں انگریزی ویکی پر لکھتے تو شاید وہ بھی حذف کردیتے ۔۔۔ آپ کی تمام باتیں جائز ہیں اور یہ مضمون میرے کہنے پر حذف نہیں کیا گیا بلکہ یہ اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے آپ شوق سے لکھیں مگر اس انداز میں لکھیں کہ مسیحیت کا دعویٰ ہے یہ نہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کیچڑ اوچھالا -شکریہ!!- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:32, 11 جون 2017 (م ع و)
- اور آپ پورا کا پورا نقل چسپاں کر رہے تھے آپ کو تھوڑا وقت لگے گا ویکی کے اصولوں کو سمجھںے میں۔۔۔۔ میں(بخاری سعید) بھی جب شروعات میں ویکی پر نیا تھا اس وقت میں نے بھی بالکل آپ کی طرح ایک مضمون پر نقل چسپاں کیا تھا جس پر مجھے ایک منتظم (طاہر محمود بھائی) نے سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر میں ان کو سمجھنے کے بجائے آپ کے جیسے الفاظ ادا کئے تھے آپ کا پیج آپ لوگوں کو مبارک بس اس میں پیج کی جگہ ویکیپیڈیا کو لکھا تھا۔۔۔۔ امید کرتا ہوں آپ میری باتوں کو سمجھیں شکریہ!! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:46, 11 جون 2017 (م ع و)
- بخاری صاحب مشرقین نہیں مستشرقین مطلب Orientalist مطلب وہ مغربی علماء جو اسلامی علوم کے ماہرین تھے۔ ۔.۔.نمبر دو میں نے کاپی پیسٹ اپنے ہی دوسرے بلاگ سے کیا تھا۔ ۔.آپ نے شاید غور نہیں فرمایا۔اسی لیے میں لکھا کہ یہ جگہ شاید اس کام کے لیے غیرمناسب ہے۔۔Rashid37009
- بڑی عجیب بات ہے آپ اپنی بات کہہ کر خود بھول گئے میں اس کی بات کررہا ہوں :
- :اگر آپ لوگوں کو نہیں پتا کہ کس طرح مسشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) نے اصحاب الکہف کے واقعہ پر نبی کریمﷺ پر طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ لوگوں کی تعلیمی کمی ہی وجہ ہو سکتی ہے۔-بخاری سعید تبادلہ خیال 14:17, 11 جون 2017 (م ع و)
- غور فرمائیں آپ نے سوال کیا تھا "برا نہ مانیں بلکہ جو اوپر باتیں لکھی ہیں اس پر غور کریں اور آپ کس حق سے کسی کو مشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) کہہ رہے ہیں؟" میں نے اس کا جواب دیا آپ شاید اسکو مشرکین سمجھ رہے ہیں بحرحال مستشرقین کے یہ الزامات ایم اےایم فل پی ایچ ڈی کا لازمی جزو ہیں میں اسی حق سے کہہ رہا ہوں بحرحال جواب در جواب کا کوئی فائدہ نہیں. میں آپ سے گزارش کرونگا کہ آپ ان الزامات کو پڑھیں پھر غور کریں اور خود سوچیں کے کیا انکا علمی جواب دینا بنتا ہے یا کہ آپ لوگوں جیسا معذرت خوانہ انداز اپنایا جائے...بھائی صاحب میرا لکھا ہوا مقدمہ ہی ایک دفعہ پڑھ لیتے شاید آپ پر اثر انداز ہو جائے.اگرمیں نے کوئی غلط بات لکھ دی ہو تو معذرت.جزاک اللہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- آپ اوپر اپنے الفاظ غور سے پڑھیں میں ان الفاظ کی بات کررہا ہوں : اگر آپ لوگوں کو نہیں پتا کہ کس طرح مسشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) نے اصحاب الکہف کے واقعہ پر نبی کریمﷺ پر طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ لوگوں کی تعلیمی کمی ہی وجہ ہو سکتی ہے۔ یہ الزامات جس طرح میں نے لکھے ہیں اس سے سخت زبان میں ایم اے، ایم فل، اور پی ایچ ڈی میں پڑھائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے میں مقالے کا پیراگراف ترجمہ درج کر رہا ہوں کہ یہ یورپی مستشرقین کس طرح پھولے نہیں سما رہے اس من گھڑت روایت کو قران میں دیکھ کر۔۔۔ اور اب آپ باقی منتظمین سے بات کیجیے۔۔۔۔ شکریہ!! ---- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:37, 11 جون 2017 (م ع و)
- جی شکریہ بھائی منتظمین سے کیا بات کروں وہ آپ کے اشارے پر ناچ رہے ہیں سوشل میڈیا کی کس ویب سائٹ پر صرف ایک بندے کے اعتراض پر پورا کا پورا پیج خذف ہوتاہے؟ اگر یہ اصول ہے تو میں اپ کے سارے پیجز پر کوئی نا کوئی اعتراض لگا دیتا ہوں. یہ جگہ آپ لوگوں کی مناپلی ہے . بصد احترام تنقید کا حق رکھتا ہوں. منتظمین نے میرا پیج میری رائے لیے بغیر حذف کر کےاچھا نہیں کیا. مجھے اب اس فورم کی ضرورت نہیں. اگر احساس ہو تو مسلمانوں کی خدمت کے لیے خود ہی اچھا سا لکھ کر شامل کر دیں. جزاک اللہ خیرا— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @Rashid37009: صاحب میں معذرت خواہ ہوں مجھے لگا آپ مشرکین کو مشرقین لکھ رہے ہیں لیکن آپ نے مستشرقین (Orientalist) کو مسشرقین لکھا یعنی “م-س-ش-ر-ق-ی-ن“ پس اس میں “ت“ کو لکھنا آپ بھول گئے جس کو میں مشرک سمجھ بیٹھا ایک بار پھر معذرت یہ میری غلطی تھی ۔۔۔ دوسری بات منتظمین کو میں نے نہیں کہا مضمون حذف کرنے کا اور میں نے صرف سانچہ شامل کیا تھا وہ بھی فوری حذف کا نہیں بلکہ مجوزہ حذف شدگی کا۔۔۔ میرے اشارے پر کوئی نہیں ناچتا منتظم اپنے زمہ دار خود ہوتے ہیں۔۔ میں نے مضمون حذفی کا سانچہ اسی لیے شامل کیا تھا کیونکہ آپ ویکیپیڈیا کو اپنا بلاگ سمجھ کر لکھ رہے تھے اور صرف اسلام کے حق میں اور مسیحیت کے خلاف ایک بلاگی انداز اپنا رہے تھے اسی لیے صرف سانچہ شامل کیا تھا سانچہ شامل کرنا کا مقصد صرف یہی تھا کہ اس میں معتدل نقطہ نظر (Neutral point of view) (جو ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک لازمی ستون ہے) کی کمی اور دوسرے مذہب پر تنقید تھا۔ محترم اسکالر راشد صاحب آپ سب مذایب کو برابر سمجھیں۔ ضروری نہیں کہ سب مسلمان جنتی ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:08, 12 جون 2017 (م ع و)
- جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ کوئی بات نہیں بھائی صاحب ہو جاتا ہے۔لیکن آپ نے اسکالرشپ پر بات کر ہی دی ہے تو اسی بہانے بتا دیتا ہوں۔سب مذاہب ہرگز ہرگز برابرنہیں ہے سورہ العمران 85 میں صاف صاف لکھا ہے "اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا" اور ایک اور جگہ فرمایا ہے "قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اے عقلمندو! تاکہ تم کامیاب ہو "۔ اور ایک حدیث کا مفہوم بھی ہے کہ جس جس نے کلمہ پڑھا ہو گا وہ جنت میں لازمی جائۓ گا۔ اصل میں آج کل کے مسلمانوں کا مسئلہ یہ گیا ہے کہ وہ اپنے مذہب کے مسئلہ پر بھی معذرت خوانہ انداز اپنا چکے ہیں۔ جس کو apologetic attitude بھی کہتے ہیں۔ مجھے اپنے مسلمان ہونے پر فخر ہے اور اس بات میں زرا بھی شک نہیں کہ اللہ روز قیامت اس مذہب کے علاوہ کوئی اور مذہب کو پسند کرے گا۔ اور اگر آپ غور فرمائیں تو میں نے اپنی اس ریسرچ میں بھی ان مسیحی علماء کے گھر جا کر ان کا چیلنج قبول کیا اور ان کے علماء سے کہلوایا کہ آپ سراسر غلط الزام لگاتے رہے ہمارے نبی کریمﷺ پر۔۔۔اس لیے آپ پلیز یہ نا کہیں کہ سارے مذاہب برابر ہیں ہاں آج کل جس طرح کی لہر چلی ہوئی ہے اس میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ سارے مذاہب کا احترام کرنا چاہیے قابل احترام صرف اسلام ہے باقیوں کے خداوں کا برا نہیں کہنا چاہیے۔ واللہ اعلمRashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:03, 12 جون 2017 (م ع و)
- اس طرح تو مسیحیوں کی مذہبی کتاب میں بھی ہے کہ وہ جنتی ہیں، اسی طرح یہودی، ہندو وغیرہ اب یہ اللہ، خدا ، بھگوان، جانے کون جنتی ہے کون دوزخی ۔۔۔ میں نے تو اسلامی مذہب سے یہ بھی سنا ہے کہ تمام فرقوں میں سے ایک ہی جنت میں جائے گا۔ اور ہاں دنیا میں مسیحیت 2.2 بلین ہے اور اسلام 1.6 بلین فرق صاف ہے 31 فیصد اور 22 فیصد میں آسمان زمین کا فرق ہے۔ یہ ویکیپیڈیا ہے یہاں تمام مذایب کے یکساں حقوق ہیں بخاری سعید تبادلہ خیال 14:20, 12 جون 2017 (م ع و)
- محترم صارف:Rashid37009 اور محترم بخاری سعید صاحب ویکیپیڈیا مذہب کے بحث و مباحثہ کے لئے نہیں ہے۔ براہ مہربانی اس گفتگو کو یہیں ختم سمجھیں۔ راشد صاحب آپ ضرور لکھیں لیکن بلاگ، کالم، ریسرچ، کاپی پیسٹ مواد، غیر حوالہ تحریر اور وہ مواد جس کے حقوق محفوظ ہوں ویکیپیڈیا اجازت نہیں دیتا۔ شکریہ۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:52, 13 جون 2017 (م ع و)
- اس طرح تو مسیحیوں کی مذہبی کتاب میں بھی ہے کہ وہ جنتی ہیں، اسی طرح یہودی، ہندو وغیرہ اب یہ اللہ، خدا ، بھگوان، جانے کون جنتی ہے کون دوزخی ۔۔۔ میں نے تو اسلامی مذہب سے یہ بھی سنا ہے کہ تمام فرقوں میں سے ایک ہی جنت میں جائے گا۔ اور ہاں دنیا میں مسیحیت 2.2 بلین ہے اور اسلام 1.6 بلین فرق صاف ہے 31 فیصد اور 22 فیصد میں آسمان زمین کا فرق ہے۔ یہ ویکیپیڈیا ہے یہاں تمام مذایب کے یکساں حقوق ہیں بخاری سعید تبادلہ خیال 14:20, 12 جون 2017 (م ع و)
- جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ کوئی بات نہیں بھائی صاحب ہو جاتا ہے۔لیکن آپ نے اسکالرشپ پر بات کر ہی دی ہے تو اسی بہانے بتا دیتا ہوں۔سب مذاہب ہرگز ہرگز برابرنہیں ہے سورہ العمران 85 میں صاف صاف لکھا ہے "اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا" اور ایک اور جگہ فرمایا ہے "قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اے عقلمندو! تاکہ تم کامیاب ہو "۔ اور ایک حدیث کا مفہوم بھی ہے کہ جس جس نے کلمہ پڑھا ہو گا وہ جنت میں لازمی جائۓ گا۔ اصل میں آج کل کے مسلمانوں کا مسئلہ یہ گیا ہے کہ وہ اپنے مذہب کے مسئلہ پر بھی معذرت خوانہ انداز اپنا چکے ہیں۔ جس کو apologetic attitude بھی کہتے ہیں۔ مجھے اپنے مسلمان ہونے پر فخر ہے اور اس بات میں زرا بھی شک نہیں کہ اللہ روز قیامت اس مذہب کے علاوہ کوئی اور مذہب کو پسند کرے گا۔ اور اگر آپ غور فرمائیں تو میں نے اپنی اس ریسرچ میں بھی ان مسیحی علماء کے گھر جا کر ان کا چیلنج قبول کیا اور ان کے علماء سے کہلوایا کہ آپ سراسر غلط الزام لگاتے رہے ہمارے نبی کریمﷺ پر۔۔۔اس لیے آپ پلیز یہ نا کہیں کہ سارے مذاہب برابر ہیں ہاں آج کل جس طرح کی لہر چلی ہوئی ہے اس میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ سارے مذاہب کا احترام کرنا چاہیے قابل احترام صرف اسلام ہے باقیوں کے خداوں کا برا نہیں کہنا چاہیے۔ واللہ اعلمRashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:03, 12 جون 2017 (م ع و)
- @Rashid37009: صاحب میں معذرت خواہ ہوں مجھے لگا آپ مشرکین کو مشرقین لکھ رہے ہیں لیکن آپ نے مستشرقین (Orientalist) کو مسشرقین لکھا یعنی “م-س-ش-ر-ق-ی-ن“ پس اس میں “ت“ کو لکھنا آپ بھول گئے جس کو میں مشرک سمجھ بیٹھا ایک بار پھر معذرت یہ میری غلطی تھی ۔۔۔ دوسری بات منتظمین کو میں نے نہیں کہا مضمون حذف کرنے کا اور میں نے صرف سانچہ شامل کیا تھا وہ بھی فوری حذف کا نہیں بلکہ مجوزہ حذف شدگی کا۔۔۔ میرے اشارے پر کوئی نہیں ناچتا منتظم اپنے زمہ دار خود ہوتے ہیں۔۔ میں نے مضمون حذفی کا سانچہ اسی لیے شامل کیا تھا کیونکہ آپ ویکیپیڈیا کو اپنا بلاگ سمجھ کر لکھ رہے تھے اور صرف اسلام کے حق میں اور مسیحیت کے خلاف ایک بلاگی انداز اپنا رہے تھے اسی لیے صرف سانچہ شامل کیا تھا سانچہ شامل کرنا کا مقصد صرف یہی تھا کہ اس میں معتدل نقطہ نظر (Neutral point of view) (جو ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک لازمی ستون ہے) کی کمی اور دوسرے مذہب پر تنقید تھا۔ محترم اسکالر راشد صاحب آپ سب مذایب کو برابر سمجھیں۔ ضروری نہیں کہ سب مسلمان جنتی ہیں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:08, 12 جون 2017 (م ع و)
- جی شکریہ بھائی منتظمین سے کیا بات کروں وہ آپ کے اشارے پر ناچ رہے ہیں سوشل میڈیا کی کس ویب سائٹ پر صرف ایک بندے کے اعتراض پر پورا کا پورا پیج خذف ہوتاہے؟ اگر یہ اصول ہے تو میں اپ کے سارے پیجز پر کوئی نا کوئی اعتراض لگا دیتا ہوں. یہ جگہ آپ لوگوں کی مناپلی ہے . بصد احترام تنقید کا حق رکھتا ہوں. منتظمین نے میرا پیج میری رائے لیے بغیر حذف کر کےاچھا نہیں کیا. مجھے اب اس فورم کی ضرورت نہیں. اگر احساس ہو تو مسلمانوں کی خدمت کے لیے خود ہی اچھا سا لکھ کر شامل کر دیں. جزاک اللہ خیرا— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- آپ اوپر اپنے الفاظ غور سے پڑھیں میں ان الفاظ کی بات کررہا ہوں : اگر آپ لوگوں کو نہیں پتا کہ کس طرح مسشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) نے اصحاب الکہف کے واقعہ پر نبی کریمﷺ پر طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ لوگوں کی تعلیمی کمی ہی وجہ ہو سکتی ہے۔ یہ الزامات جس طرح میں نے لکھے ہیں اس سے سخت زبان میں ایم اے، ایم فل، اور پی ایچ ڈی میں پڑھائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے میں مقالے کا پیراگراف ترجمہ درج کر رہا ہوں کہ یہ یورپی مستشرقین کس طرح پھولے نہیں سما رہے اس من گھڑت روایت کو قران میں دیکھ کر۔۔۔ اور اب آپ باقی منتظمین سے بات کیجیے۔۔۔۔ شکریہ!! ---- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:37, 11 جون 2017 (م ع و)
- غور فرمائیں آپ نے سوال کیا تھا "برا نہ مانیں بلکہ جو اوپر باتیں لکھی ہیں اس پر غور کریں اور آپ کس حق سے کسی کو مشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) کہہ رہے ہیں؟" میں نے اس کا جواب دیا آپ شاید اسکو مشرکین سمجھ رہے ہیں بحرحال مستشرقین کے یہ الزامات ایم اےایم فل پی ایچ ڈی کا لازمی جزو ہیں میں اسی حق سے کہہ رہا ہوں بحرحال جواب در جواب کا کوئی فائدہ نہیں. میں آپ سے گزارش کرونگا کہ آپ ان الزامات کو پڑھیں پھر غور کریں اور خود سوچیں کے کیا انکا علمی جواب دینا بنتا ہے یا کہ آپ لوگوں جیسا معذرت خوانہ انداز اپنایا جائے...بھائی صاحب میرا لکھا ہوا مقدمہ ہی ایک دفعہ پڑھ لیتے شاید آپ پر اثر انداز ہو جائے.اگرمیں نے کوئی غلط بات لکھ دی ہو تو معذرت.جزاک اللہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Rashid37009 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- Rashid37009 برا نہ مانیں بلکہ جو اوپر باتیں لکھی ہیں اس پر غور کریں اور آپ کس حق سے کسی کو مشرقین (جس کو مشرک لکھتے ہیں) کہہ رہے ہیں؟ اور ہم سب اپنے خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دل سے احترام کرتے ہیں مگر یہاں ویکیپیڈیا پر معتدل نقطہ نظر (Neutral point of view) پر عمل کرنا ضروری ہے۔ آپ اگر یہ سب باتیں انگریزی ویکی پر لکھتے تو شاید وہ بھی حذف کردیتے ۔۔۔ آپ کی تمام باتیں جائز ہیں اور یہ مضمون میرے کہنے پر حذف نہیں کیا گیا بلکہ یہ اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے آپ شوق سے لکھیں مگر اس انداز میں لکھیں کہ مسیحیت کا دعویٰ ہے یہ نہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کیچڑ اوچھالا -شکریہ!!- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:32, 11 جون 2017 (م ع و)
اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔